کیا آپ جانتے ہیں کہ ۔۔
۔ Cotard's syndrome ایک ایسی دماغی بیماری ہے جسمیں انسان خود کو مردہ تصور کرتا ہے اور اسے لگتا ہے کہ وہ مرچکا ہے اور اس کا جسم تحلیل ہوکر صرف روح باقی رہ گیا ہے۔
اس کی وجہ تسمیہ فرانسیسی نیورولوجسٹ 'جولیئس کوتارڈ' سے منسوب ہے کیونکہ یہ وہ پہلے ماہر علم اعصاب تھے جس نے 1882 میں ایک 43 سالہ خاتون میں یہ بیماری دریافت کی تھی۔
یہ انتہائی عجیب، پراسرار اور نایاب بیماری ہے۔